منڈی بہاوالدین( ای این آئی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کے احکامات کی روشنی میں کاروائی

 منڈی بہاوالدین(   ای این آئی  )

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کے احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی پھالیہ سرکل ضیاء اللہ خان کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ قادر آباد سب انسپکٹر غلام محی الدین کی اپنی ٹیم محمد بشارتSIخالد محمود Asi  کی ملزم  کے خلاف زبردست کاروائی کرتے ہوئے  ملزم    کو گرفتار کر کے منشیات 1250گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا  مال مسروقہ بھی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *