Posted inکراچی
گارڈن میں رینجرز اور پولیس سے مبینہ مقابلہ، 2 بھتہ خور ہلاک
کراچی:(رپورٹ:محمد حسین سومرو) کے علاقے گارڈن میں پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں 2 بھتہ خور ہلاک ہو گئے۔…