
کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی اے وی ایل سی خالد مصطفیٰ کورائی کی ہدایت پر DIO نارتھ ناظم آباد ڈویژن کی چیکنگ ڈیوٹی کے دوران ایک اور بڑی کامیابی۔
گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
ملزم نمبر 1: رضوان علی ولد محمد ایاز
ملزم نمبر 2: اختر عرف اختیار ولد خمیسو
گرفتاری کے دوران مگسی گینگ کے دو کارندے خانزادہ ولد حسین بخش اور اکبر مگسی ولد رمضان مگسی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ملزمان کے قبضے سے تھانہ گلشنِ اقبال کی FIR نمبر 118/2026 میں مطلوبہ سوزوکی مہران، سفید رنگ، ماڈل 1993 برآمد کر لی گئی۔
ملزمان گاڑی چوری کر کے حب، بلوچستان لے جا رہے تھے۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
