ٹرمپ نے آہستہ آہستہ ماننا شروع کر دیا ہے

ٹرمپ نے آہستہ آہستہ ماننا شروع کر دیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ پر ایرانی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز کو 17 مختلف زاویوں سے نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ایران کا حملہ بہت شدید تھا، جہاز پر موجود لوگ جان بچانے کے لیے بھاگے۔
ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران کے پاس اتنی وسائل اور طاقت نہیں ہے اور ہم تحقیق کر رہے ہیں کہ انکے پیچھے کونسی طاقت یا طاقتور ہاتھ ہے جس کے زور پر انہوں نے اتنا بڑا اور شدید ترین حملہ کیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *