سرگودھا میونسپل کارپوریشن کی سی او ذویا بلوچ 16 مئی بروز بفتہ بوقت ساڑھے تین بجے سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کمپنی باغ آفس میں میٹ پریس سے خطاب کریں گی اور افواج کو خراج تحسین پیش کریں گی صحافیوں ممبران یونین کو شرکت دعوت دی جاتی ہے گروپ لیڈر خالد اصغر شیخ۔ صدر شیخ محمد رضوان۔ جنرل سیکرٹری عبد الوہاب چوہدری۔ سیکرٹری اطلاعات مدثر عباس پاشا سرگودھا یونین آف جرنلسٹس دفتر کمپنی باغ سرگودھا
