
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے سرپرست اعلیٰ پاکستان ایکس آرمی سروس مین لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم کی ملاقات
*ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ریٹائرڈ فوجیوں کو ہونے والے درپیش مسائل اور پریشانی کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بات کی*
*صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ فوجیوں کے تمام مسائل کو جلد از جلد حل کروانے اور انکی تمام پریشانیوں کو دور کرنے کے فوری احکامات جاری کیے*
*(ڈیفینڈرز آف پاکستان آرگنائزیشن فیڈرل مرکزی کوآرڈینیٹر سید ارشد حسین شاہ)* ⚔️🇵🇰⚔️
