
*وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سرپرست اعلیٰ پاکستان ایکس آرمی سروس مین لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم کی ملاقات*
*ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو اپنی کتاب تحفے میں پیش کرتے ہوئے ریٹائرڈ فوجیوں کو ہونے والے درپیش مسائل اور پریشانی کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بات کی*
*وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ فوجیوں کے تمام مسائل کو جلد از جلد حل کروانے اور انکی تمام پریشانیوں کو دور کرنے کے فوری احکامات جاری کیے*
*(ڈیفینڈرز آف پاکستان آرگنائزیشن فیڈرل مرکزی کوآرڈینیٹر سید ارشد حسین شاہ)* ⚔️🇵🇰⚔️
