ایس ایس پی ایسٹ کا رات گئے نمائش چورنگی سمیت اہم روٹس اور مجالس کا ہنگامی دورہ

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا رات گئے نمائش چورنگی سمیت اہم روٹس اور مجالس کا ہنگامی دورہ کیا محرم الحرام سیکیورٹی پلان کے تحت ایس ایس پی ایسٹ نے نمائش چورنگی سمیت اہم روٹس اور مجالس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
اے ایس پی جمشید کوارٹرز اور ایس ایچ اوز نے بریفنگ دی، جبکہ ایس ایس پی ایسٹ نے افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے، چاک و چوبند ڈیوٹی اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *