ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کاروائی

کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایچ او تھانہ جیکسن عنایت مروت کی ہدایت پر سخت گشت کے احکام کے دوران مضحر صحت گٹکا فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کو دوران پیٹرولنگ جنگل شاہ روڈ کیماڑی سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 200 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم کی شناخت عبد الواجد اور محمد شاہزیب کے ناموں سے ہوئی۔
ملزم کے خلاف مقدمہ 217/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *