حیدراباد ( رپورٹ عمران مشتاق ) حیدراباد یونین أف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پاکستان کا 79 واں یوم جشن أزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب کا پریس کلب أڈیٹوریم ہال میں انعقاد اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

حیدراباد ( رپورٹ عمران مشتاق ) حیدراباد یونین أف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پاکستان کا 79 واں یوم جشن أزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب کا پریس کلب أڈیٹوریم ہال میں انعقاد اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا یوم جشن أزادی تقریب میں یوویورسٹی أف سندھ جامشورو کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد مری مہران یونیورسٹی أف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائیس چانسلر ڈاکٹر طحہ حسین علی سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے وائیس چانسلر الطاف سیال اراکین سندھ اسمبلی انجئنیر صابر حسین قائم خانی ایڈوکیٹ راشد خان ریحان راجپوت ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے افشاں روباب سید ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ اے ایس پی ہیڈ کوارٹر زین ڈائریکٹر اطلاعات شہزاد شیخ سابق صدر چیمبر أف کامرس عدیل صدیقی صدر اسمال چیمبر سلیم میمن انچارج کے کے ایف ڈاکٹر طاہر خانزادہ مرزا اقبال بیگ اعظم خان شفیق لاڈلہ سہیل قریشی پرویز یوسفسیکریٹری پریس کلب اشوک شرما ممبر ایف ای سی حمیدالرحمان صدر ایچ یو جے حامد شیخ نائب صدر فیض کھوسو نائب صدر الطاف کوٹی جنرل سیکریٹری حمزہ علی زیدی خازن دانش نفیس فیروز ببر ہارون أرائیں سمیت عمائدین و معززین شہر سول سوسائٹی سے وابستہ سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ صحافیوں کیمرہ مینز اور فوٹو گرافرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زادی ہمارے لئیے بہت بڑی نعمت ہے اس کی ہمیں قدر کرنی چائیے پاکستان تاقیامت قائم رہے گا اور ہم اسی طرح سے جشن أزادی مناتے رہیں گے ہم أہستہ أہستہ ایک قوم پنتے جارہے ہیں ماضی میں بکھرے ہوئے تھے پاکستان کو قدرت نے ایک بار پھر اقوام عالم میں أگے بڑھنے کا موقع دیا ہے امریکہ ایران جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا گزشتہ سال معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست دی حیدراباد سندھ کا مانچسٹر ہوا کرتا تھا کچھ لوگوں نے انذسٹریز کو تباہ کردیا ہمیں پاکستان کی ترقی اور سرپلندی کے لیے ملکر کام کرنا ہوگا یاد رکھیں انصاف صرف اپنے لئیے نہیں بلکہ انصاف دوسروں کے لئیے بھی اچھا ہونا چائیے أزادی ذمہ داری کے ساتھ ہمارا نعرہ ہونا چائیے یاد رکھیں پاکستانی دنیا کی ایک عظیم قوم ہے جب ایک پاکستانی بولتا ہے تو پوری دنیا سنتی ہے یوم جشن زادی منانے کا مقصد اپنے أباؤ و اجداد کی لازوال قربانیوں کو یاد کرنا اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنا ہے گزشتہ 30_سالوں سے ہماری ایکسپورٹ بڑھ نہیں رہی معاشی ترقی کے لیے ایکستورٹ میں اضافہ ضروری ہے پاکستان کی ترقی لوگوں کے حقوق اور انصاف کے للییے کوششیںھجاڑی رکھیں گے پاکستان کا مستقبل نوجوان ہیں صحافت ریاست کا اہم ستون ہے نوجوانوںہکو مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں نظم وضبطہ اور ماحول کے اعتبار سے حیدراباد پاکستان کا بہترین شہر ہے ہڑ سال جشن ازادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے پاکستان کے لئیے کیا کیا شیدراباد کا میڈیاپورےسندھ کی نمائندگی کرتا ہے تاہم صحافیوں کوہراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے قبل ازیں تقریب میں خطبہ استقبالیہ فیض کھوسو نے پیش کیا جپکہ الطاف کوٹی نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا تقریب میں نظامت کے فرائض حمزہ علی زیدی اور محمد حسن نے انجام دئیے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *