
کراچی:( رپورٹ: رپورٹ محمد حسین سومرو) بریگیڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گدا موڑ، لائنز ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے جوا/سٹے میں استعمال ہونے والی نقدی اور تاش کے پتے برآمد ہوئے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔