ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (PSP) کی ہدایت پر مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مختلف مقدمات میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، جبکہ تھانہ زمان ٹاؤن کے ٹریفکنگ ایکٹ کے مقدمے میں مطلوب مدیحہ کو بھی کامیابی سے تلاش کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *