
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایسٹ زون، انویسٹیگیشن ونگ ملیر کی کارروائیاں، مختلف مقدمات میں مطلوب و مفرور 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ اطلاع کے مطابق ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی سربراہی میں:
تھانہ سکھن: مقدمہ الزام نمبر 534/26 بجرم دفعہ 109-R/W، 395 ت پ میں ملوث ملزم رسول بخش ولد محمد جتوئی گرفتار۔
تھانہ سکھن: مقدمہ الزام نمبر 537/26 بجرم دفعات 392/397/34 ت پ میں ملوث واجد علی عرف واجو، زوار علی اور ناہید علی عرف زاہد علی گرفتار۔
تھانہ ملیر کینٹ: مقدمہ الزام نمبر 338/26 بجرم دفعات 489-F/420/34 ت پ میں مفرور ملزم ندیم احمد ولد عقیل احمد گرفتار۔
گرفتار ملزمان کو مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا، مزید تفتیش جاری ہے۔