
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) پولیس نے عیسیٰ نگری کے قریب کارروائی کرتے ہوئے محمد اویس اور محمد رحمان کو گرفتار کرکے سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبر KOA-6314 برآمد کرلی۔
موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ الزام نمبر 250/2026 تھانہ پی آئی بی کالونی میں درج ہے۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا۔