
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ شرافی گوٹھ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مفرور اور مطلوب ملزم زیشان احمد عرف شانی ولد محمد سلیم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم تھانہ شرافی گوٹھ کے مقدمہ نمبر 273/2026، بجرم دفعہ 420 تعزیراتِ پاکستان (PPC) میں پولیس کو مطلوب تھا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔