
18 اکتوبر — سانحۂ کارساز | اظہارِ تعزیت و خراجِ عقیدت
آل حیدرآباد رینٹ اے کار ایسوسی ایشن سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب: آل حیدرآباد رینٹ اے کار ایسوسی ایشن
صدر: حاجی محمد عدیل خان
جنرل سیکریٹری: جواد حسین
جوائنٹ سیکریٹری: سلمان آرائیں
ترجمان: راحیل طاہر قریشی