ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی جانب سے کشمیر یوم سیاہ منایا گیا

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی جانب سے کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر ایس پی لیاری ڈویژن دانیہ رانا کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں پولیس افسران، نوجوانوں، سکولوں کے بچوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی ہمارا قومی عزم ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *