کاٹھور کے قریب ایم نائن موٹروے پر آئل ٹینکر اور مسافر بس میں حادثہ

کراچی 🙁 رپورٹ: محمد حسین سومرو) آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کی متعلقہ پولیس حکام کو فوری طور پر جائے حادثہ پہنچنے کی ہدایت۔
جائے حادثہ اور اطراف کے علاقے کو فوری طور پر محفوظ بنانے کا حکم۔
تیل کے اخراج اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر متعلقہ اداروں کے تعاون سے حفاظتی و احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت۔
ایمبولینس اور ریسکیو عملے کی بروقت رسائی کے لیے راستہ کلیئر رکھنے کا حکم۔
ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کرنے کی ہدایت

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *