رپورٹ۔محمدحسین سومرو
شاہ لطیف پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
شاہ لطیف پولیس نے انٹیلیجس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو کوہی گوٹھ سے گرفتار کیا
گرفتار ملزم کی شناخت *علی نواز ولد محمد* یوسف نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے واردات میں چھینی گئی موٹر سائیکل اور غیر قانونی 9mm پسٹل بمعہ راونڈز اور چھینی گئی رقم برامد
شاہ لطیف پولیس کی جانب سے گارفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہاہے
ملزم سے برامد ہونے والے پسٹل کو فرانزک کے کئے روانہ کردیا گیا ہے
ملزم کر خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے