رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم رضوان ولد قادر زمان کو پونے پانچ پارک کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے خلاف مزید سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ