قادیانیت سازش اپنی موت مرگئی عقیدہ ختم نبوت ﷺکا تحفظ آخری سانس تک کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی
قادیانی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں انہیں آئینی طور پر منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا،شاداب رضا نقشبندی
عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،شاداب رضا نقشبندی
ملک کی قانون ساز اسمبلی سے ختم نبوت کے منکر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی کو حق کی فتح کے طور پر منائینگے،شاداب رضا نقشبندی
پاکستان سنی تحریک کے تحت6ستمبر کو نشتر پارک میں عظیم الشان عقیدہ ختم نبوت ﷺ کانفرنس ہوگی،شاداب رضا نقشبندی
ملک کے تمام آئینی اداروں کا احترام کرتے ہیں قانون اور انصاف کی بالادستی چاہتے ہیں،شاداب رضا نقشبندی
کراچی( ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ قادیانیت کی سازش اپنی موت مرگئی عقیدہ ختم نبوت ﷺکا تحفظ آخری سانس تک کرینگے،مبارک ثانی کیس کے ملزموں کی فوری سزا کا تعین کیا جائے،عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،قادیانی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں انہیں آئینی طور پر منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا،پاکستان کی قانون ساز اسمبلی سے ختم نبوت کے منکرین قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی کو حق کی فتح کے طور پر منائینگے،پاکستان سنی تحریک کے تحت6ستمبر کو نشتر پارک میں عظیم الشان عقیدہ ختم نبوت ﷺ کانفرنس ہوگی،عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،ملک کے تمام آئینی اداروں کا احترام کرتے ہیں قانون اور انصاف کی بالادستی چاہتے ہیں،عوام کو معاشی بحرانی کیفیت سے نکالنے کیلئے بیرونی مداخلت کا دروازہ بند کرنا ہوگا،قادیانیت ایک فتنہ اور ناسور ہے جسے آئینی طور پر ختم کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر تنظیمی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ قادیانیوں کو اسلام اور شعائر اسلام کے استعمال روکنا ہوگا،پاکستان کو مضبوط ومستحکم بنانا ہے تو اسلام دشمن قوتوں کو نکیل ڈالنا ہوگی،ملک کے عوام اب جاگ چکے ہیں عقیدہ ختم نبوت ﷺ پر نقب زنی برداشت نہیں کی جائیگی،اسلام کے دشمن قوتیں ملک میں انشتار پھیلانیمیں مصروف ہیں،ملک کومستحکم بنانے اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ختم کرنے کیلئے اتحاد ویکجہتی کو فروغ دینا ہوگا،6ستمبر کو نشترپارک میں ہونیوالی عقیدہ ختم نبوت کانفرنس اسلام دشمن قوتوں کے خلاف اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔