بسمہ اللہ ریزیڈنسی میں گیس سلینڈرکے دھماکے کے نتیجے میں آتشزدگی کا واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم

کراچی 🙁 رپورٹ: محمد حسین سومرو) نارتھ ناظم آباد،حیدری کے قریب واقع رہائشی عمارت بسمہ اللہ ریزیڈنسی میں گیس سلینڈرکے دھماکے کے نتیجے میں آتشزدگی کا واقعہ
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نارتھ ناظم آباد بسم اللہ ریذیڈنسی پر موجود ہیں
روڈ کو عوام سے کلئر کروایا دیا گیا ہے
فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *