بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نصیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک افیسر محمد واصف نے مین چشتیاں روڈ میں نے خصوصی طور پر ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کروایا اور وائلیشن کرنے والی گاڑیوں کو جرمانے کیے گئے اور ایل پی جی سلنڈر رکھنے والی گاڑیاں کے اوپر ایف ائی ار درج کی جا رہی ہیں ڈسٹرکٹ ٹریفک افیسر محمد واصف نے چشتیاں ڈرائیونگ سکول کا وزٹ کیا
اور پاس ہونے والے کینڈیڈیٹ کو سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اس کا مطلب کیا ہے اور ان کو ٹریفک
قوانین کے متعلق خصوصی لیکچر دیا گیا .ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس بھاولنگر کے ترجمان محمداعظم وٹو کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر محمد واصف کی زیر نگرانی ضلع بھر میں آپریشن جاری ھے۔اور ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی