پریڈی پولیس کی بڑی شاندار اور کامیاب کارروائی

کراچی : ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) پریڈی پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی
پریڈی پولیس نے 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ایک ملزم، سلمان ولد عمر گل، گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور 7.2 لاکھ روپے برآمد۔
اب تک مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان گرفتار، باقی مفروروں کی تلاش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *