حیدرآباد سخی پیر پولیس کی کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار، چرس اور مین پوری برآمد

حیدرآباد سخی پیر پولیس کی کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار، چرس اور مین پوری برآمد

*ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ* کی ہدایات پر سخی پیر پولیس کی منشیات و مین پوری فروشوں کے خلاف کارروائیاں

ایس ایچ او انسپیکٹر جاوید احمد جلبانی کی بمعہ اسٹاف کارروائیاں

سخی پیر پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائیوں کے دوران منشیات سپلائر غلام نبی شیخ کو 1 کلو 18 گرام چرس اور ملزم فرحان عرف لکڑی کو 325 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان کے خلاف نارکوٹکس اور گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *