کراچی : گزشتہ سال شہید ہونے والے HC زاہد علی بلوچ کی بیوہ کو شہدات کا 1 کروڑ کا چیک پیش کیا

آج دفتر FSC میں سادی اور پروقار تقریب میں 

جناب SSP عبداللہ میمن صاحب FSC نے گزشتہ سال شہید ہونے والے HC زاہد علی بلوچ  کی بیوہ کو شہدات کا 1 کروڑ کا چیک پیش کیا ۔SSP صاحب نے اہل خانہ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اور شہید کے بلند  درجات کے لیے دعا کی

اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

 

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *