
اورنگی ٹاون قذافی چوک میں ڈکیت اور عوام آمنے سامنے
اورنگی ٹاؤن مرحباً بیکری کے پاس فائرنگ سے زخمی افراد
زخمی ہونے والوں کی شناخت
1- آصف ولد عارف عمر 18 سال (شہری)
2- حسن ولد مختیار عمر 22 سال (شہری)
3- کاشان ولد علمدار عمر 32 سال (شہری)
4- رحمان ولد فیاض عمر 25 سال (شہری)
5- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 25 سال (شدید زخمی ڈاکو)
6- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 30 سال (شدید زخمی ڈاکو)۔
