
انتہائی دلخراش حادثہ
گجرات (شاہد بیگ سے) گجرات شہر کےمحلہ فتو پورہ بشیر حلوائی چوک میں تیز رفتار پاپا پیزا کے رائیڈر زعیم کی ٹکر سے صحافی مشتاق مغل کی بیٹی کا ایکسیڈنٹ معصوم بچی کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے ڈرائیور موقع سے فرار ۔۔ سی سی ٹی وی ویڈیو
ای این آئی کو موصول
