اللہ بخش گوٹھ میں چھاپہ، جوا/سٹّہ چلانے والے 6 ملزمان گرفتار

کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایسٹ زون، سائٹ سپر ہائی وے پولیس کی کارروائی، اللہ بخش گوٹھ میں چھاپہ، جوا/سٹّہ چلانے والے 6 ملزمان گرفتار۔
ملزمان سے نقدی اور سٹّے کی پرچیاں/ٹوکن برآمد، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع۔
گرفتار افراد میں مجاہد علی، اعجاز علی، امجد، لطف اللہ، محمد شاہزیب اور سرفراز شامل ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *