سچیاں محبتاں تے ظالم سماج
گجرات(شاہد بیگ سے ) ذرائع کے مطابق ضلع گجرات کی تحصیل
سرائے عالمگیر میں ماسک اور دوپٹہ پہن کر اپنی محبوبہ کی خاطر امتحان دینے آنے والا شہزادی نما شہزادہ پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا۔