
کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈکیتی مزاحمت پر خاتون اور مرد کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار، زبیر نزیر شیخ
ایسٹ سولجر بازار پولیس کی تکنیکی بنیادوں پر اہم کارروائی، ایس ایس پی ایسٹ
ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد کو زخمی کرنے والے دونوں مطلوب ملزمان گرفتار، ایس ایس پی ایسٹ
ملزمان نے 9 جنوری کو نشتر پارک کے قریب خاتون سمیت
دو افراد کو زخمی کیا، ایس ایس پی ایسٹ
واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 06/2026 تھانہ سولجر بازار
میں درج ہے، ایس ایس پی ایسٹ
گرفتار ملزمان کی شناخت عادل عرف بھیڑیا اور دانیال کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی ایسٹ
ملزمان سے دو پستول بمعہ ایمونیشن اور سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد، ایس ایس پی ایسٹ
ملزمان پانچ سے زائد مقدمات میں مفرور و اشتہاری بھی نکلے، ایس ایس پی ایسٹ
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلیئے گئے، ایس ایس پی ایسٹ
کراچی: ملزمان سے مزید وارداتوں سے متعلق تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی ایسٹ
گرفتار ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ
1. مقدمہ الزام نمبر 32/2022 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ گلستان جوہر (کورٹ مفرور)
2. مقدمہ الزام نمبر 337/2022 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ مبینہ ٹاؤن(اشتہاری)
3. مقدمہ الزام نمبر 124/2024 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ جمشید کوارٹرز (اشتہاری)
4. مقدمہ الزام نمبر 245/2024 بجرم دفعہ 9(i)3©️ تھانہ سولجر بازار (کورٹ مفرور)
5. مقدمہ الزام نمبر 648/2024 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ جمشید کوارٹرز (اشتہاری)
6. مقدمہ الزام نمبر 650/2024 بجرم دفعہ 25 آرمز ایکٹ تھانہ جمشید کوارٹرز (کورٹ مفرور)
7. مقدمہ الزام نمبر 20/2019 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ ڈیفینس
8. مقدمہ الزام نمبر 153/2019 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ عزیز آباد
9. مقدمہ الزام نمبر 446/2020 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ سولجر بازار
10. مقدمہ الزام نمبر 41/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ پی آئی بی کالونی
11. مقدمہ الزام نمبر 130/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ جمشید کوارٹرز
12. مقدمہ الزام نمبر 131/2024 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ جمشید کوارٹرز
13. مقدمہ الزام نمبر 315/2024 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ سولجر بازا
ر
