درخشاں کے علاقے میں پیشہ ور منشیات فروش گرفتار

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے IR میں درج لسٹڈ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے نام اشوق ببلو ولد ببلو اور نیاز ولد خادم ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے 70 عدد اداب، 70 سفینہ، گٹکا، 22 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے نام IR میں بھی درج ہیں۔
ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ درخشاں میں درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *