
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) چاکیواڑہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ملزم لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ نکلا.
ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار بابا لاڈلا گروپ سے ہے.
ملزم پولیس مقابلے اور دیگر سنگین درجنوں مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا.
ملزم لیاری گینگ وار کے نام پر علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے میں بھی ملوث رہا ہے.
ملزم عادی/پیشہ ور اسٹریٹ کریمنل ہے.
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 106/2020 بجرم دفعہ 381A تھانہ آرٹلری میدان.
2.مقدمہ الزام نمبر 305/2020 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ بغدادی.
3.مقدمہ الزام نمبر 44/2021 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بغدادی.
4.مقدمہ الزام نمبر 513/2021 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ بغدادی.
5.مقدمہ الزام نمبر 58/2022 بجرم دفعہ 324/3/4 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ چاکیواڑہ.
6.مقدمہ الزام نمبر 61/2022 بجرم دفعہ 353/324/186/35 تھانہ چاکیواڑہ.
7.مقدمہ الزام نمبر 169/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ چاکیواڑہ.
8.مقدمہ الزام نمبر 154/2024 بجرم دفعہ 23(I)Aتھانہ بغدادی.
9.مقدمہ الزام نمبر 54/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ چاکیواڑہ.
واضح رہے کہ ملزم رات گئے بعد پولیس مقابلہ زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا.
ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی تھی.
ملزم کی شناخت انیس عرف سنگھم کے نام سے ہوئی تھی.
ملزم کے خلاف مقدمات درج.
