ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو )
مخالفین نے مل کر محجھے اور بچوں کو مارا
پیٹا ہمارےگھر کے اندر داخل ہوکر مارتے دیواریں توڑ دی تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے موضع بیٹ أہیر کی رہائشی صغراں بی بی زوجہ منظور احمد نے دفتر نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ میں صحافیوں کو بتایا کہ محمد یعقوب۔اقبال وغیرہ نے مل کر میرے گھرکے اندر داخل ہوکر ہمارے گھرکی دیواریں توڑ دیں اور میرے بچوں اور خاوند کو شدید تشدد کیا جس سے میرے اور بچیوں کے کپڑے پھٹ گئے اور ملزمان نے چادر چاردیواری کا بھی تقدس پامال کیا انہوں نے DPO رحیم یارخان اور DSP لیاقت پور سے کاروائ کا مطالبہ کیا ہے