
بھاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انوراور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر بھاولنگر محمد۔اکمل عمر سکھیرا DSP کی زیر نگرانی گزشتہ ماہ میں ٹریفک پولیس بہاولنگر کی جانب سے عوام الناس کی سہولت کے لیے کئے گئے اقدامات ..
• حادثاتی اموات کے خاتمے کے لیے مختلف شاہراہوں پر زبیرا کراسنگ کے نشانات لگائے گئے ۔
• طلبہ وطالبات اور عوام الناس کی جان ومال کی حفاظت کے لیے آگاہی واک،ٹی وی چینل پروگرام ،ٹریفک ورکشاپ اور آگائی لیکچر دیے گئے ،
• مختلف سکولوں و کالجوں میں اسٹوڈنٹس کے لائسنس کا اجراء ۔
• ھلیمنٹ کی افادیت و اہمیت کے بارے میں خصوصی لیکچر ۔
• پولیس خدمت مراکز و لائسنس کاؤنٹر کا بہترین انتظام ،بہترین رینویٹف لائسنس برانچ کا انعقاد ۔
• ٹریفک ایجوکیشن یونٹ بہاولنگر کا طلبہ وطالبات کے لائسنسوں ،روڈ سیفٹی پروگرام26، ٹی وی پروگرام 22٫، لیکچر ٹو ڈرائیورز 48, اسٹوڈنٹس لیکچر 23, آگائی سیمینار 14،ٹریفک واک22،اور آگاہی سائن بورڈز کا انعقاد کیا گیا ۔
• ٹریفک سگنلز کی ضرورت پر متعدد بار متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو لیٹر بھیجا گیا ۔
• لائن لین سسٹم کا استعمال ۔
• مارکیٹنگ کمپین سسٹم کا انعقاد ۔
• ٹریفک سائن بورڈز ،ضروری ہدایات کے بورڈ مختلف شاہراہوں پر زبیرا کراسنگ نشانات نصب کئے گئے ۔
• فیلڈ ٹریفک ڈیوٹی ،اہم پوائنٹ پر
• اعلٰی درجے کی ڈیوٹی کا نظام ۔
• افسران کا بہترین ڈیوٹی چیکنگ ۔
• اس کے علاوہ ،ون ویلنگ ،اوور سپیڈنگ ،اوور لوڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ۔
• پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں نوجوان کی اعلیٰ درجے کی ٹریننگ کے لیے اعلیٰ درجے کا سٹاف فراہم کیاگیا۔
• علاوہ ازیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے گزشتہ ماہ میں کل چالان 16855٫ ،سموگ کے چالان 733،بغیرھلیمنٹ کے355 , بغیر لائسنس کے 73710،اوور لوڈنگ کے 1633،اور کم عمری کے 276سے زائد چالانات کئے گئے ہیں ۔