بدنام زمانہ ڈکیت ہلاک
حیدرآباد: تھانہ مارکیٹ پولیس اور مسلح ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔بدنام زمانہ ڈکیت عبدالغفور ولد جمعہ خان ماچھی ساکن گوٹھ لیموں سولنگی سیری حیدرآباد ہلاک ۔ اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد۔ ترجمان پولیس
حیدراباد : پولیس تھانہ مارکیٹ نے بمقام بلال کمپلیکس نزد بکرہ منڈی والی گلی ڈکیتوں کو روکنے کی کوشیش کی تھی۔ ترجمان پولیس
حیدراباد:مسلح ڈکیتوں نے پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی ترجمان پولیس
حیدراباد: پولیس پارٹی کی اپنے دفاع میں کی گئی فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈکیت ہلاک ۔ساتھی ملزم فرار۔ ، ترجمان پولیس
حیدراباد: ہلاک ڈکیت 18 مقدمات کا ریکارڈی ہے۔جس میں 6 مقدمات میں روپوش اور اشتہاری نکلا ۔ ترجمان پولیس
حیدرآباد: ہلاک ملزم ماضی میں بھی پولیس سے مقابلہ میں زخمی ہوچکا ہے۔ ترجمان پولیس
حیدرآباد: ہلاک ڈکیت بلدیہ کی حد سینٹرل جیل 22لاکھ کیش چھیننے کی واردات دوران ایک شخص کو ہلاک کرنے کے کیس میں روپوش تھا۔مزید حالیہ حیدرآباد لطیف آباد اے سیکشن 1/4/26 بسکونی بسکٹ 170000 چھیننے کی واردات ودیگر کئی وارداتوں میں ملوث رہا ہے ، ترجمان پولیس
حیدرآباد : ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ایس ایچ او مارکیٹ منیر عباسی و پولیس ٹیم کو شاباش، ترجمان پولیس
