
مومن آباد ٹاؤن ڈسٹرک ويسٹ میونسپل کمشنر جناب سید زین علی شاہ کی ہدایت پر اسپرے مہم کا آغاز۔
ہم اہل محلہ اور کمیٹی ممبران سید زین علی شاہ کو خیراج تحسین پیش کرتے۔
ہم مدینہ عوامی محلہ کمیٹی ٹی ایم سی مومن آباد ٹاؤن ويسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آفتاب عالم اور ATO طیب بدر کے بھی مشکور ہیں کے انہوں نے مکمل تعاؤن کیا اور اپنے اسٹاف میں وکیل احمد اور شاہ رحمت کو بھیجا جنہوں نے بہت ہی ذمہ داری سے اپنی ذمہ داری اور فرائض ادا کئے۔
مدینہ عوامی محلہ کمیٹی کی کمپلين پر مدینہ کالونی کے مختلف مقامات گلیوں میں جہاں ضروری تھا اسپرے محکمے کی جانب سے کیا گیا کمیٹی کی ہدایت پر جو محکمے کے ٹی ایم سی کے ذمہ داروں نے کیا اس پر انہیں کمیٹی خیراج تحسين پیش کرتی ہے۔