
کھاریاں (شاہد بیگ سے) سنئیر صحافی تسکین امجد خان
(روز نامہ خبریں ) کا کھاریاں کی صحافی برادری کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام ۔۔۔
ذرائع کے مطابق سنئیر صحافی تسکین امجد خان (روز نامہ خبریں ) نے کھاریاں کی صحافی برادری کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا ضیافت میں سینیئر صحافیوں کی شرکت
پانچ دفعہ کھاریاں پریس کلب کےصدر کا اعزاز حاصل کرنے والے حاجی عبدالرؤف سینئر صحافی اختروزیر ایف ایم ریڈیو 97 میاں سلیم یوسف سابق نائب صدر کھاریاں پریس کلب حافظ عمران خلجی سابق چیئرمین مجلس عاملہ کھاریاں پریس کلب ارشد گجر رائل نیوز ایچ ڈی سید اعجاز نقوی سرعام نیوز خضرخیام روزنامہ ٹھنڈی اگ زین علی زیڈ اے نیوز راجہ سفیر روزنامہ اوازڈنگہ عمر شہزاد بھٹی اور طاہر رشید نے شرکت کی ۔سینیئر صحافی تسکین امجد نے دوستوں کی امد پر ان کا شکریہ ادا کیا
