کلفٹن اور بوٹ بیسن کے علاقے میں شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا غیر قانونی حقہ/شیشہ کیفیز کے خلاف کریک ڈاؤن، بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔
کیفے سول اور کیفے پرانزو سے 7 حقے/شیشے اور مختلف فلیورز برآمد، مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *