منڈی ںہاوالدین(،میاں شریف زاہد ،)
میں بھی سوموگ کی وجہ سے لوگ آنکھ اور گلے کی بیماریوں کا شکار جب کہ طلبا پر سموگ زہریلے اور کڑوے کے وار شروع پنجاب بھر کی طرح منڈی بہاوالدین کو بھی سوگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تعلیمی اداروں کو جانے والے بچوں میں آنکھ اور سانس کی تکا لیف میں اضافہ ،
والدین نے اپیل کی ھے کہ سموگ جیسی زہریلی وبا کے پیش نظر ،تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کیے جائیں ، مزید خراب حالات میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے جائیں