منڈی بہاولدین ( میاں شریف زاہد ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کے احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی صدر سرکل امجد کھوکھر کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں سب انسپکٹر غلام حسنین گوندل اور ان کی ٹیم شاہد اقبالASI + ایڈیشنل محرر مہر نوید سجاد عارف کنسٹیبل کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زبردست کاروائی ملزم گلفام احمد سکنہ گوہڑ کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد مقدمہ درج ملزم بند سلاسل ہمارا مقصد ضلع منڈی بہاولدین کو ناجائز اسلحہ سے پاک کرنا ہے