
رپورٹ محمد حسین سومرو
موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈکیتوں نے سیل مین کو لوٹ رہے تھے,
سیل مین کی مزاحمت کرنے پر ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا,
گشت پر مامور ایس ایچ او کورنگی ملک عامر اور غریب نواز چوکی انچارج فیصل رحیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔
لوٹ مار کرکے فرار ہونے والے ڈکیتوں کا تعاقب کیا,
ملزمان نے پولیس کو تعاقب کرتا دیکھ فائرنگ شروع کردی تھی,
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا,
دوسرا ڈکیت 125 موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا,
زخمی ڈکیت کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔
ملزم کی شناخت کا عمل جاری ہے,
زخمی ڈکیت اور سیلز مین کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے,