حیدرآباد پی آئی اے کرکٹ اکیڈمی کے تحت کراچی میں کھیلے جانے والے انڈر 17 انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت

حیدرآباد پی آئی اے کرکٹ اکیڈمی کے تحت کراچی میں کھیلے جانے والے انڈر 17 انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئیے سندھ رائزنگ اسٹارز کرکٹ اکیڈمی ٹیم کے لئیے محمد شہناور علی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا فرسٹ کلاس کرکٹر فرقان عظیم کوچ ہونگے جبکہ کھلاڑیوں میں آحان خان ۔ مقتصد۔ مہقم۔ شہزاد علی۔ فراز علی۔ شہزاد علی۔ شاہ زیب خان۔ صادق پہنور۔ فرحان علی۔ حارث۔ امیر عمر۔ بلال۔ غازی۔ اپریل اور عبداللہ شامل ہیں سندھ رائزنگ اکیڈمی کرکٹ ٹیم کا کوچ فرقان عظیم کی نگرانی تربیتی کیمپ نیاز اسٹیڈیم پر جاری ہے جبکہ سندھ رائزنگ اکیڈمی کی ٹیم 14 جون کو حیدرآباد سے کراچی کے لئیے روانہ ہوگی جہاں وہ PIA کرکٹ اکیڈمی کے تحت انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی ٹورنامنٹ میں کل چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں PIA. AAS.معین خان۔ اسٹارز ہیروز۔ جہانزیب۔ اور سندھ رائزنگ اسٹارز اکیڈمیز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *