منگھوپیر پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروشی نیٹورک کا رکن گرفتار

کراچی ( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ منگھوپیر پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروشی کے منظم نیٹ ورک سے وابستہ مطلوب ملزم سمیر بادشاہ گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 190 گرام آئس، 1 لاکھ 55 ہزار 500 روپے نقدی اور موٹر سائیکل برآمد۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *