حیدرآباد پریس کلب گورننگ باڈی کی جانب سے سالانہ آم پارٹی ڈنر میں صحافیوں سمیت معززین و عمائدین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی

حیدرآباد پریس کلب گورننگ باڈی کی جانب سے سالانہ آم پارٹی ڈنر میں صحافیوں سمیت معززین و عمائدین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر حیدرآباد پریس کلب کے صدر جنید خانزادہ نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہاکہ پریس کلب نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سال کی طرح امسال بھی آم پارٹی کا انعقاد کیا ہے جس کا مقصد ورکنگ جرنلسٹ چینلز و اخبارات کے دفاتر میں کام کرنے والے میڈیا ورکرز کو مل کر بیٹھنے کا ایک موقع فراہم کرنا ہے آم پارٹی میں صحافیوں کیمرہ مینز فوٹو گرافرز معززین و عمائدین شہر کو خوش آمدید کہتے ہیں آم پارٹی میں سینئیر صحافی علی حسن لالہ رحمن سموں خالد کھوکھر محمد حسین خان حامد شیخ حمید الرحمان عبد الحفیظ عابد شاہد حفیظ اقبال ملاح جانی خاصخیلی عبداللہ شیخ دانش نفیس آفتاب میمن علی حمزہ زیدی ریاست علی ناغڑ جاوید علی چراغ ناصر شیخ اختر پیرزادہ تصور راجپوت سہیل انصاری ہارون آرائیں ناصر حسن خان عبد الخالق شیخ ارشد انصاری عمران مشتاق قسیم قریشی عرفان عرفی فرحان آفندی سید نور عالم شاہ حسنین شاہ سبطین شاہ محمد عدیل حسنین علی واحد شاہ وقاص آرائیں علی شیخ محمد حسن ڈائریکٹر اطلاعات شہزاد شیخ محمد مشتاق اسمال چیمبر کے صدر سلیم میمن مارکیٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین حاجی ظہیر جان آرائیں چیمبر آف کامرس کے سابق نائب صدر محمد اویس احسن ناغڑ شمع کمرشل ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز علی راجپوت جنرل سیکریٹری نواب الدین قریشی علی آرائیں ایڈوکیٹ ایاز علی تنیو افضل گجر سمیت سول سوسائٹی سے وابستہ افراد نے شرکت کی شرکاء کی آم چاول جامن اور دودھ سے تواضح کی گئ

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *