خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی 🙁 رپورٹ محمد حسین سومرو) انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی کی اتحاد ٹاؤن تفتیشی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث دو روپوش ملزمان، حضرت خان اور حسین شاہ، کو گرفتار کر لیا۔ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *