ایڈیشنل آئی جی پی کراچی آزاد خان سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ

(رپورٹ محمد حسین سومرو)
ایڈیشنل آئی جی پی کراچی آزاد خان سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈسٹری کے وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں امن و امان، تاجروں کو درپیش مسائل اور پولیس و تاجر برادری کے باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پولیس چیف نے تاجروں کے تحفظ اور سہولت کاری کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *