حیدرآباد(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو ضلع حیدرآباد کےسیکریٹری اطلاعات و ٹائون چیئرمین مونسپل کارپوریشن حسیں آباد عمیرمولا بخش چانڈیو کی جانب سے پی ایس 60 چانڈیو ہائوس میں شہدائے کربلا کی یاد میں نیاز کا اہتمام کیا گیا جس میں پی ایس 63 کے سابق جنرل سیکریٹری ٹائون ممبر میونسپل کارپوریشن حسین اباد سردار عطا بلوچ پاکستان پیپلز لیبر بیورو سندھ کے جنرل سیکریٹری سید فیاض علی شاہ لکھیاری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدراباد کے سابق جنرل سیکریٹری علی محمد سہتو پاکستان پیپلز لیبر بیورو ضلع حیدرآباد کے صدر راجہ سموں وائس چیئرمین یو سی 133 سمیع الدین شیخ وائس چیئرمین یو سی 134 عثمان پاٹولی وائس چیئرمین یو سی 137 علی دوست پالاری وائس چیئرمین یو سی 138 محبوب سولنگی وائس چیئرمین یو سی 132 انس مسلم ابو ہریرہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ورکروں شہر کے معزز شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Posted inکراچی