کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) سہراب گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان، اجمل اور محمد انیس کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے قبضے سے نائن ایم ایم اور 30 بور پستول برآمد ہوئے۔ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔