
گجرات (شاہد بیگ سے) کالرہ کلاں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گورالی کی ٹیم نے جلالپور جٹاں ٹیم کو شکست دے کر اپنے نام کرلیا ۔۔۔۔
گجرات- ونرٹیم کو ستر ہزار کیش اور ٹرافی جبکہ رنر اپ ٹیم کو تیس ہزار انعام دیا گیا ۔۔۔۔۔
گجرات – ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر گجرات کی سولہ ٹیموں نے حصہ لیا۔۔۔۔
گجرات-حنان میر لیفٹی کو ٹورنامنٹ کا بیسٹ بیٹسمین کا انعام سے نوازا گیا۔۔۔۔۔
گجرات – گورالی کلب کی گاؤں آمد پر ڈھول کی تھاپ پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور ٹیم کے ہمراہ نوجوانوں نے ٹرافی اٹھاکر گاؤں کا چکر لگایا ۔۔۔۔۔
گجرات – اس موقع پر بیسٹ بیٹر کا انعام حاصل کرنے والے حنان لیفٹی نے ای این آئی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا نوجوانوں کو ان ڈور گیمیں چھوڑ کر کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا چاہیئے ۔۔۔۔